شش ضربی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (بن باسی) جوگیوں کے یہاں ذکر الٰہی کا طریقہ جس میں چھ کلمے بطور معماً ورد کرتے ہیں، اسبائے ستّہ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (بن باسی) جوگیوں کے یہاں ذکر الٰہی کا طریقہ جس میں چھ کلمے بطور معماً ورد کرتے ہیں، اسبائے ستّہ۔